کھیل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے رواں سال نومبر یا دسمبر میں دورہ پاکستان کا امکان

لاہور (ڈیسک) شا ئقین کر کٹ  کے لئے خوشخبری ، پاکستان میں  بین الاقومی کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات  روشن ہو گئے رواں سال کے آخر میں  سری لنکن…

Continue Readingسری لنکن کرکٹ ٹیم کے رواں سال نومبر یا دسمبر میں دورہ پاکستان کا امکان

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آج سری لنکا اور نیوی لینڈ مد مقابل

لندن(ڈیسک)ویمن کرکٹ ورلڈ کپ آج سے انگلینڈ میں شروع ہورہا ہے ،افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا سری لنکا سے مقابلہ ہوگا، میزبان انگلش ٹیم بھارت سے ٹکرائے گی۔ ذرائع…

Continue Readingویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آج سری لنکا اور نیوی لینڈ مد مقابل

ورلڈ ہاکی لیگ پلے آف میچ میں آج پاکستان اور بھارت مدِمقابل

لندن (ڈیسک) روایتی حریف پاکستان اور بھارت ورلڈ ہاکی  لیگ پلے آف میچ میں آج مد مقابل ہونگے، پاکستان کے پاس ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا…

Continue Readingورلڈ ہاکی لیگ پلے آف میچ میں آج پاکستان اور بھارت مدِمقابل

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی کوششیں رنگ لے آئیں

لندن (ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی کوششیں رنگ لے آئیں،لندن میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس  میں پاکستان سے  متعلق اہم فیصلے  ہو ئے،…

Continue Readingپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی کوششیں رنگ لے آئیں

میں پہلے بھی غیر جا نبدار تھا اور اب بھی غیر جانبدار ہوں ، رحمان ملک

اسلام آبا د (ڈیسک) پاناما جے آئی  ٹی کے سامنے پیشی سے  قبل فیڈرل جو ڈیشل اکیڈمی  کے با ہر میڈیا سے  با ت چیت  کر تے ہو ئے  سا…

Continue Readingمیں پہلے بھی غیر جا نبدار تھا اور اب بھی غیر جانبدار ہوں ، رحمان ملک

کل پلے آف مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی جنگ ہو گی

لندن (ڈیسک ) ہاکی ورلڈ کپ 2018کوالیفائنگ راؤنڈ دس ٹیموں کے درمیان ورلڈ لیگ سیمی فائنل لندن میں جاری ہیں۔ کوارٹرز فائنل میں پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبرون ارجنٹائن سے…

Continue Readingکل پلے آف مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی جنگ ہو گی

وزیر اعلیٰ کی سرفراز کو دعوت، کپتان نے عید کے بعد مہمان بننے کا وعدہ کر لیا

کراچی (ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نیا ناظم آباد کرکٹ گراونڈ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کی سرفراز کو دعوت، کپتان نے عید…

Continue Readingوزیر اعلیٰ کی سرفراز کو دعوت، کپتان نے عید کے بعد مہمان بننے کا وعدہ کر لیا

افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس مل گیا

لندن(ڈیسک)آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس دے دیا ہے ، اب وہ بھی دیگر ٹیسٹ ممالک کے خلاف اس فارمیٹ کے میدان میں اُتر سکیں…

Continue Readingافغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس مل گیا

ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں آج کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا

لندن (ڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنلز میں آج پاکستان کا گروپ اے کی ٹاپ ٹیم ارجنٹینا سے مقابلہ آج ہوگا۔ ورلڈ کپ میں رسائی کیلئے پاکستان کی کامیابی…

Continue Readingہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں آج کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا

نیوزی لینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونچی نے عالمی کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا

ویلنگٹن(ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی کے پہلے راونڈ سے با ہر ہو نے والی نیوزی لینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونچی نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔…

Continue Readingنیوزی لینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونچی نے عالمی کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا

پہلے وہ جیت رہے تھے ہم نے برداشت کیا ، اب ہم جیتے تو وہ برداشت کریں شا ہد آفریدی

کراچی (ڈیسک) سابق  اسٹارکر کٹر شاید آفریدی  کا میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ سرفراز اینڈ کمپنی نے تاریخی کارنامہ انجام دیا ، دیر تک یاد رکھا…

Continue Readingپہلے وہ جیت رہے تھے ہم نے برداشت کیا ، اب ہم جیتے تو وہ برداشت کریں شا ہد آفریدی

ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کو ختم کرنے پر غور

لندن (ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کو ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ چیمپئنز…

Continue Readingایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کو ختم کرنے پر غور