گورنر اسٹیٹ بینک کا بابائے خدمت کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کراچی میں معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ تقریب میں گورنراسٹیٹ بینک اشرف وتھرا…