مراکشی خاتون نوحیلہ بینزینا ورلڈ کپ میچ کھیلنے والی دنیا کی پہلی باحجاب فٹبالر بن گئیں
آسٹریلیا (ڈیسک) مراکشی خاتون نوحیلہ بینزینا کو ورلڈ کپ میچ کھیلنے والی دنیا کی پہلی باحجاب فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔خاتون فٹ بالر نوحیلہ بینزینا نے حجاب پہنے ہوئے…