پشاور کے تین ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد73ہو گئی
پشاور(ڈیسک)پشاور کے3 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد73ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کے مطابق ہسپتال میں کورونا مریضوں کی تعداد40ہو گئی ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ…