وزیراعظم شہبازشریف آج انتونیو گوتریس، بل گیٹس و دیگر رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے
نیو یارک (ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سمیت متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے. وزیر…