You are currently viewing بس کر رولا ئے گا کیا

بس کر رولا ئے گا کیا

سربیا(ڈیسک)سربیا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں نے ہوٹنگ کرکے برازیل کی ٹیم کاناک میں دم کردیا، ایک فٹبالرتو بے چارہ رو ہی پڑا ۔

 

برازیل کی ٹیم کا سربیا کی مقامی ٹیم سے میچ جاری تھا ۔ سربیا کے حمایتی تماشائی مسلسل برازیل کے کھلاڑیوں کو مذاق کا نشانہ بناتے رہے ،خاص طور پرایک کھلاڑی لوئزتماشائیوں کے نشانے پر رہا ۔ اگرچہ برازیلین ٹیم ایک گول سے فاتح رہی لیکن لوئزمیچ کے اختتام پر رو دیا۔اس کا کہنا تھا کہ نوے منٹ تک انہیں ایک طرح سے ذلیل کیا گیا۔ انہوں نے سربین پولیس سے مطالبہ کیا کہ ایسے بدتمیز تماشائیوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے