You are currently viewing عامر خان  پر  حملہ

عامر خان پر حملہ

لندن(ڈیسک) بر طانیہ  کے علا قے  بو لٹن  میں نا معلوم  افراد  نے باکسنگ چیمپئن عامر خان پر حملہ کیا ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ ان کے رہائشی ٹاؤن بولٹن میں کیا گیا۔ باکسرعامرخان کو نامعلوم افراد نے مکامارا۔

میڈیا کے مطابق عامر خان پر ایک گروپ نے اس وقت حملہ کیا جب ایک گاڑی نے غلط ٹرن لیا۔پولیس نے رپورٹ درج کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.