You are currently viewing بلاول بھٹو  کا قومی اسمبلی کی نشست این اے 207پر انتخابات  لڑنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کی نشست این اے 207پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:04/12/2016 16:16
  • Reading time:1 mins read

لاہور(اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی قومی نشست پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ سے انتخابات  لڑنے کی تصدیق کردی  ان کا کہنا تھا کہ لاڑکانہ سے انتخابات میں حصہ لوں گا جبکہ  وقت کا تعین پارٹی کرے گی کیونکہ  پارلیمنٹ ہی ہماری اصل طاقت ہےاور ہمیں مل کر  اسے مضبوط کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو پارٹی میں تبدیلی کا عمل تیز کردیا  گیا ہے 2018کے انتخابات میں پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے الیکشن جیتے گی اور اس ملک وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری  اور وزیراعلیٰ بھی پیپلز پارٹی کا ہوگا

چیئرمین پیپلز پاپارٹی کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ بلاول بھٹوزرداری وزیراعظم کے گھر پر بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا ہوگا، بلاول بھٹو صدر کے گھر پربھی پیپلز پارٹی کے جھنڈا لہرایا جائے گا

جبکہ بلاول کے حکومت کو دیے گئے 4 مطالبہ  کی بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر حکومت نے   27 دسمبر تک 4مطالبات نہ مانے تو  ملک بھر میں احتجاج ہوگا، ہمیں ایک جان دار اور قابل وزیرداخلہ چاہیے۔