You are currently viewing آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی سماہنی سیکٹر اور بروہ سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی سماہنی سیکٹر اور بروہ سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ

مظفر آباد(ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھرسماہنی سیکٹر اور بروہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کا پاک افواج نے بھرپور جواب دے کر بھارتی بندوقیں خاموش کرادیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نےصبح 8بجے بلا اشتعال فائرنگ سے سماہنی سیکٹر اور بروہی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی ،جس سے دشمن کے کئی چیک پوسٹ بھی تباہ ہوگئیں۔