ناقص سروس کی شکایت پر کنزیومر کورٹ ساؤتھ کا سیلولر کمپنیوں کو دوبارہ طلبی کا نوٹس
کراچی (ڈیسک) کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ نےسٹی کورٹ اور ہائی کورٹ کے علاقوں میں ناقص سروس کی فراہمی پر تمام سیلولر کمپنیوں کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔کنزیومرپروٹیکشن کورٹ ساؤتھ…