You are currently viewing امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر  گرفتار

امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔

 

ذرائع کے مطابق ملزم راحیل کو رضویہ پولیس نے گرفتار کیا ۔پولیس کے مطابق ملزم راحیل گرفتارملزم عاصم کیپری کا قریبی ساتھی ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.