چارسدہ(ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ کا دہشتگرد حملے میں قیمتی جانیں ضیا ع ہونےپر اظہار افسوس اور پولیس کی فوری کاروائی کی پر تعر یف
ذرائع کے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ نے چارسدہ دہشتگرد حملے میں قیمتی جانیں ضیا ع ہونےپر افسوس کا اظہا ر کیا ۔اور کے پی کے پولیس کی فوری کا روائی پرتعریف بھی کی ۔ سیکیورٹی اداروں کی فوری کا روائیوں کو بھی سراہا