راولپنڈی(ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر نے ملاقات کی ،ملاقات میں علاقائی سلامتی ،فوجی بالخصوص دفاع اور ٹریننگ میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔