You are currently viewing نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بشیر نے نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث عدالت نہ پہنچ سکے جبکہ استغاثہ کے گواہ ملک طیب بھی راستے بند ہونےکے باعث عدالت نہ پہنچ سکے۔

احتساب عدالت نے گواہ اور ملزمان کی عدم پیشی پر سماعت بغیر کارروائی کے کل تک کے لیے ملتوی کردی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.