لاہور (ڈیسک ) لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن کہنا تھا کہ اگر پی ایس ایل کا فائنل لاہو ر میں نہیں ہو ا تو یہ حکومت کی بہت بڑی ناکا می ہو گی
سینیٹر اعتزاز احسن نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہو ر میں نہیں ہو ا تو یہ حکومت کی بہت بڑی ناکا می ہو گی۔ پانامہ کیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کا اپنے دفاع میں قطری شہزادے کا خط نہیں مانا جائے گا، اگر قطری خط مانا گیا تو ہر غلط کام کرنے والا کسی نہ کسی عرب ملک سے خط لے آئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نواز شرف کے ساتھ رعایت برتی، وزیراعظم کو عدالت میں طلب کیا جانا چاہیئے تھا، سپریم کورٹ کے نیب سے متعلق بیان پر افسوس ہے