You are currently viewing ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کے تحت کاروائیاں

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کے تحت کاروائیاں

اسلام آباد(ڈیسک )ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائیاں جاری ہیں۔جس میں 20افراد کو حراست میں لیا گیا ۔

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائیاں جاری ہیں ۔جس میں 20افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔کاروائیاں لاہور ،حیدر آباد اور راولپنڈی میں کی گئی ۔لاہور کے  لٹن روڈ کے علاقے میں کاروائی کی گئی جس میں شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔حیدر آباد میں رینجرز اور ریپڈ رسپانس فورس نےسائٹ ایریا ،ریلوے کالونی اور اور لیبر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے 12افغان باشندوں کو گرفتار کیا جنہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔راولپنڈی میں کاروائی میں 8 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ۔