لاس اینجلس(ڈیسک) ایکشن ، ایڈونچر سے بھرپور فلم کنگ آرتھرلیجنڈ آف سورڈ “‘‘ کا لاس اینجلس میں شاندار پریمیئر منعقد کیا گیا،12مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی ایڈونچرڈرامہ فلم “کنگ آرتھرلیجنڈ آف سورڈ “کا لاس اینجلس میں شاندار پریمئیرہوا۔ جس میں فلم کے تمام فنکار شریک ہوئے۔ اور ساتھ ہی ساتھ تقریب میں تلواروں سے لیس سپاہی بھی شریک ہوئے۔ فنکاروں نے فلم کی خصوصیات پرروشنی ڈالی ،ہالی ووڈ فنکاروں کے ساتھ مداحوں نے خوب سیلفیاں بنائی ، فلم 12مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے