پشاور (ڈیسک) پشا ور میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے سا بق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت یہ سال پورا کرے گی یا نہیں،اللہ کوپتہ ہے حکومت بس امریکی اخبارمیں چھپی ہوئی خبرکا جواب دے،
آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کیا اننگز کھیلوں، اپنی دھرتی پر آیا ہوں، ، اپنی دھرتی پر آیا ہوں خیبرپختونخوا میں تبدیلی نظر نہیں آئی، پشتونوں نے مجھے بہت پیاردیا ہے،حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت یہ سا ل پو را کر ے گی یا نہیں اللّٰلہ بہتر جا نتا ہے حکو مت بس صرف امر یکی اخبا ر میں چھپی ہو ئی خبر کا جو اط دے