You are currently viewing پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، چوہدری فواد حسین

پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، چوہدری فواد حسین

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:11/06/2021 16:37
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الحمد للہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں، طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عوام اور اداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے، اس لئے سیاسی اور معاشی استحکام ممکن ہوا، ہم چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کو اصلاحات سے علیحدہ دیکھے اور انتخابی اور عدالتی اصلاحات پر بات چیت ہو۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.