You are currently viewing میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا، تفضل رضوی

میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا، تفضل رضوی

لا ہو ر (ڈیسک)  اسپا ٹ  فکسنگ  میں ملوث کرکٹرخا لد لطیف کے وکیل کے  بیان  کے جو اب  میں  پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے  دھمکی سمجھ لیا میں نے ان کی دھمکی کو بلیک میل کرنے کی کوشش کہا

ذرائع کے مطا بق  پی سی بی وکیل  تفضل  رضوی کا میڈیا سے  گفتگو  کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ خالد لطیف کے وکیل نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا، خا لد لطیف کی درخواست  پہلے ہی مسترد ہو چکی ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.