You are currently viewing رواں برس کا 23 واں پولیو کیس، کوہاٹ میں 10 ماہ کی بچی وائرس کا شکار

رواں برس کا 23 واں پولیو کیس، کوہاٹ میں 10 ماہ کی بچی وائرس کا شکار

کوہاٹ (نیوز ڈیسک) کوہاٹ میں 10 ماہ کی بچی پولیو وائرس کا شکار ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ رواں برس خیبر پختونخوا سے دوسرا اور ملک کا 23 واں پولیو کیس ہے۔
وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے بچوں کی پولیو ویکسی نیشن یقینی بنانے کی اپیل ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.