You are currently viewing ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم باغی ریلیز کردی گئی

ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم باغی ریلیز کردی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بالی ووڈ کی رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم باغی سینما گھروں کے بڑے پردے پر چلادی گئیں، فلم میں مرکزی ستارے ٹائیگر شروع اور شردھا کپور ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کی ایکشن، تھرل سے بھرپور رومانوی فلم باغی آج ریلیز کردی گئی، فلم میں مرکزی کردار ٹائیگرشروف اور شردھا کپور نے ادا کیا ہے، فلم کی ریلیز سے قبل ہی اس کی موسیقی کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی اور شائقین نے اس کے گانوں کو بے حد پسند کیا۔