You are currently viewing وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن وامان پر گفتگو

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن وامان پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں صوبے اور شہرقائد کی سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور کراچی میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات ہوئی ہے، دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کراچی آپریشن سمیت صوبے اور شہرِقائد میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی