اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔
اسلام آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ پرنٹنگ پریس لگالیں، جتنی ترمیمیں چھاپنی ہیں چھاپ لیں۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ یہ بوگس اسمبلی ہے، ہاؤس مکمل نہیں ہے، ابھی تو دیکھیں ان کے حقائق سامنے آئیں گے۔