کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس سندھ میں متعین ایڈیشنل آئی جی کرائم برانچ اللہ ڈنو خواجہ کا بطور ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ عبدالعلیم جعفری کو ڈی آئی جی کرائم برانچ مقرر کیا گیا ہے۔ حکومتِ سندھ نے تقرری اور تبادلے کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے ہیں۔
سندھ پولیس میں تبادلے، اللہ ڈنوخواجہ ایڈیشنل آئی جی مقرر
- Post author:News Pakistan Staff
- Post published:27/01/2016 11:50
- Post category:رجحان / سندھ
- Post last modified:27/01/2016 23:59
- Reading time:0 mins read
Tags: Additional, AIGP, Allah, Branch, Crime, Dino, IG, IGP, Karachi, Khuwaja, news, pakistan, Police, sindh, Special, آئی, اسپیشل, اللہ, ایڈیشنل, برانچ, پاکستان, پولیس, جعفری, جی, خواجہ, ڈنو, سندھ, عبدالعلیم, کرائم, نیوز