You are currently viewing 24 گھنٹوں کے دوران 53158 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،مثبت کی شرح 5.62 فیصد رہی,وزارت قومی صحت
A paramedic wearing protective gear takes a nose-swab sample to be tested for the coronavirus disease (COVID-19), in Karachi, Pakistan June 27, 2020. REUTERS/Akhtar Soomro

24 گھنٹوں کے دوران 53158 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،مثبت کی شرح 5.62 فیصد رہی,وزارت قومی صحت

اسلام آباد(ڈیسک)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 158 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 158 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ جن میں سے 2988 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 5.62 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کووڈ۔19 سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 67 ریکارڈ کی گئی ہے۔