You are currently viewing ملکی صورتحال کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں  مندی کا رجحان
Px11-013 KARACHI: Feb11 – Brokers look at digital screen during bearish trend at Karachi Stock Exchange. ONLINE PHOTO by Sabir Mazhar

ملکی صورتحال کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے  کےدوسرے  روز بھی مندے  کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ میں مندی  کے باعث 100 انڈیکس 30.35 پوائنٹس کمی  کے بعد 33729.62 پر بند ہوا جبکہ  سرمایہ کاری کی مالیت میں 13ارب 50کروڑ روپے کی کمی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں  سیاسی حالات میں غیریقینی کی صورت حال برقرار رہنے کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کا بدستور انخلاء اور مارکیٹ میں گردشی افواہوں کی باعث سرکاریہ کاروں میں مایوسی دیکھی گئی جبکہ بیشتر حصص کی پرافیکٹ ٹیکنگ پر کم داموں خریدوفروخت کرکے سرمایہ کے حصول میں سرگرم رہے۔ مجموعی مارکیٹ کیپٹل69کھرب 37 ارب 23کروڑ 73 لاکھ 16ہزار103 روپے رہ گئی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7