You are currently viewing ترکی میں بم دھماکہ، ذمہ داری ٹی اےکے نے قبول کرلی (تصاویر)

ترکی میں بم دھماکہ، ذمہ داری ٹی اےکے نے قبول کرلی (تصاویر)

استنبول (اسٹاف رپورٹر) انقرہ میں بدھ کی شام  ہونے والے بم دھماکوں میں 28 فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکوں کی ذمہ داری آزاد شاہین کرد گروہ نے قبول کرلی ہے، ان دھماکوں کے بعد ترک صدر نے باکو کا دورہ اور ترک وزير اعظم نے برسلز کا دورہ منسوخ کردیا۔