You are currently viewing صحافت، ریاست اور حکومت ایک فریق ہیں،پرویز رشید
140116206

صحافت، ریاست اور حکومت ایک فریق ہیں،پرویز رشید

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ صحافت، ریاست اور حکومت ایک فریق ہیں اور دہشتگردی کے خلاف ہم سب اکٹھے ہیں، مسلم لیگی رہنماء پریس لاؤنج میں پارلیمانی رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہتے ہیں کہ اب لوگوں میں دہشت گردی کے خلاف آگاہی آچکی ہے، دہشت گردوں کو کسی بھی صورت نهیں چھوڑا جائے گا، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم متحد ہے۔