You are currently viewing قومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے پُرعزم (تصاویر)

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے پُرعزم (تصاویر)

لاہور (اسٹاف رپورٹر) قومی ویمن کرکٹ ٹیم بھی جیت کا عزم لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئیں، ویمن ٹیم کا اہم مقابلہ روایتی حریف کے ساتھ 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر کہتی ہیں کہ پریکٹس کا موقعہ نہ ملنے سے تیاری متاثر ہوئی اور روانگی میں تاخیر سے ٹیم دو پریکٹس میچ نہ کھیل سکیں گی تاہم ہر میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ ثناء میر کا بحیثیت کپتان یہ اُن کا آخری انٹرنیشنل ایونٹ ہوگا۔

AZ 04 (c) AZ 04 (b) AZ 04 (a)