: کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہوئی ہے اور جمہوریت کے دشمن چور دروازہ ملنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ملیر ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ بہت دیکھے ہیں لیکن سب سے بڑا اعزاز وکالت کا پیشہ رہا ہے، پہلے ججوں کا صرف قلم بولتا تھا لیکن اب وہ خود بولتے ہیں، وکلاء جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
جمہوریت کےدشمن چور دروازےکےانتظارمیں ہیں،قائم علی شاہ
- Post author:News Pakistan Staff
- Post published:12/01/2016 16:58
- Post category:پاکستان / رجحان / سندھ / کراچی
- Post last modified:12/01/2016 17:00
- Reading time:1 mins read
Tags: news pakistan, pakistan, اعلیٰ, بار, خطاب, ڈسٹرکٹ, سندھ, شاہ, علی, قائم, ملیر, وزیر, وکلاء, وکیل