You are currently viewing وزیراعظم کیخلاف پانامہ لیکس انکشافات پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

وزیراعظم کیخلاف پانامہ لیکس انکشافات پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:08/04/2016 16:04
  • Reading time:0 mins read

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم نوازشریف کیخلاف پانامہ پیپرز کے انکشافات کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پانامہ لیکس انکشافات کے تحت درخواست میں وزیراعظم کیخلاف کارروائی کی اپیل کی گئی، عدالت نے استفسار کیا کہ پانامہ پیپرز میں وزیراعظم یا اُن کی اہلیہ کا نام کہاں لکھا ہے؟ کارروائی کا حکم کیسے دیا جائے؟، درخواست گزار نے بیان کیا کہ پانامہ پیپرز میں وزیراعظم کی بیٹی اور بیٹوں کے نام شامل ہیں۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کے بچوں کی شادیاں ہوچکی ہیں اور وہ خودمختار ہیں۔