ممبئی (اسٹاف رپورٹر) معروف پاکستانی اداکارہ صباقمر نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی ٹھان لی، وہ اپنی ڈیبیو فلم لنچ باکس میں بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔
اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ فلم لنچ باکس کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے پر مبنی ہے، فلم لنچ باکس کی کہانی دپیکاپڈوکون کی فلم پیکو سے ملتی جلتی ہے۔