You are currently viewing کراچی میں شفیق موڑ کے قریب کار پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کراچی میں شفیق موڑ کے قریب کار پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں شفیق موڑ کے قریب کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق شہرِقائد میں شفیق موڑ کے قریب کار پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقتولین نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد روانہ ہورہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گولیوں کا نشانہ بنایا،  پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔