You are currently viewing وسیم اختر اور حیدرعباس رضوی کی درخواستِ ضمانت دائر
020116152

وسیم اختر اور حیدرعباس رضوی کی درخواستِ ضمانت دائر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں حیدر عباس رضوی اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے سٹی کورٹ میں حاضر ہوکر ضمانت قبل از گرفتاری کی دراخوستیں دائر کیں۔ درخواستیں سولجر بازار مقدمے میں سیشن جج ایسٹ کے روبرو پیش کی گئیں۔ ایم کیوایم کے رہنماؤں پر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔