You are currently viewing کراچی،ایس ایس یو کی لائنزایریا میں کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی،ایس ایس یو کی لائنزایریا میں کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرقائد کے علاقے لائنزایریا میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، 2 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے۔

پولیس اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے لائنزایریا کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کرکے رہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے، ملزمان کے قبضے سے برآمد شدہ اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔