You are currently viewing گوہر اعجاز کو نگراں وزیر داخلہ مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

گوہر اعجاز کو نگراں وزیر داخلہ مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا نگراں وزیر بنادیا۔
گوہر اعجاز کو نگراں وزیر داخلہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
واضح رہے کہ گوہر اعجاز کے پاس وزارت سرمایہ کاری و تجارت کا قلمدان بھی ہے۔
یاد رہے کہ سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان خالی تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.