You are currently viewing گورنر نے بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ سے حلف لے لیا

گورنر نے بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ سے حلف لے لیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔
سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، عاصم کرد گیلو، بخت کاکڑ، طارق مگسی نے بھی حلف اٹھایا۔
شعیب نوشیروانی، راحیلہ درانی اور ضیا لانگو بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.