You are currently viewing گورنر سندھ  عشرت العباد نے ہندو میرج بل پر دستخط کردئیے

گورنر سندھ عشرت العباد نے ہندو میرج بل پر دستخط کردئیے

  • Post author:
  • Post category:کراچی
  • Post last modified:02/06/2016 19:04
  • Reading time:0 mins read

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عشرت العباد نے سندھ میں ہندو میرج بل 2016 کی منظوری  دیتے ہوئے بل پر دستخط کردئیے۔
اطلاعات کے مطابق اس قانون کا اطلاق صوبے میں موجود ہندو برادری پرہوگا،جس کے تحت  ہندو برادری کو بھی اپنی شادی رجسٹرڈ کرانی ہوگی تاہم یہ بل گورنر سندھ کی جانب سے 15 فروری  2016 کو سندھ اسمبلی سے منظور ہوا تھا۔
یاد رہے گورنر سندھ کے دستخط کرنے کے بعد یہ میرج بل اب قانون بن گیا ہے۔