کونارکی(اسٹاف رپورٹر)مغربی افریقہ ملک گنی کے جنوبی علاقے اینزریکورے میں ایبولا وائرس کی وبا پھیلنے میں ایک بار پھر تیزی آگئی ۔
اطلاعات کے مطابق ایبولا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہورہاہےاس کے علاوہ اینزریکورے میں کم از کم چار افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔ جن افراد میں ایبولا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ، اُن کے خاندان کے تین افراد گزشتہ دنوں ایبولا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے تھے۔
واضع رہے کہ گنی کے محکمہٴ صحت نے متاثرہ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے امدادی ٹیموں کو اینزریکورے پہنچنے کی ہدایت کردی ہے،جبکہ اس علاقے میں بند کیا گیا ایبولا ٹریٹمنٹ یونٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔