You are currently viewing گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار982 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، وزارت قومی صحت
A paramedic wearing protective gear takes a nose-swab sample to be tested for the coronavirus disease (COVID-19), in Karachi, Pakistan June 27, 2020. REUTERS/Akhtar Soomro

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار982 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، وزارت قومی صحت

اسلام آباد(ڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار982 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار982 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے3239 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 6.23 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 70 ریکارڈ کی گئی ہے۔