You are currently viewing کرکٹ ٹیم کے لیئے ہر فارمیٹ میں ایک ہی کپتان ہونا چاہیئے،وسیم اکرم

کرکٹ ٹیم کے لیئے ہر فارمیٹ میں ایک ہی کپتان ہونا چاہیئے،وسیم اکرم

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:07/04/2016 23:38
  • Reading time:1 mins read

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم  کا کہنا ہے پاکستانی  ٹیم کیلیےہر فارمیٹ پر اک ہے کپتان ہونا چاہیئے۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ  سرفراز احمد کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ اچھا ثابت ہوگا،کیونکہ وہ ایک اچھا اور کرکٹ کو سمجھ کر کھیلنے والا کھلاڑی ہے،انھوں نے مزید کہا کہ  اسٹار اوپنر کو پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کا خیال رکھنا چاہیئے، اگرمحمد حفیظ کو کوئی  شکایت تھی تو انھیں چیئرمین پی سی بی سے بات کرنی چاہیئے تھی اور اگر بولنا ہی ہے تو پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں۔

تاہم وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سطع پرایک ہی کپتان ہونا چاہیئے کیونکہ جب کھلاڑی ایک کپتان کے پیچھے نہیں چل سکتا تو 3 کپتانوں کی رہنمائی کیسے کرے گا۔