You are currently viewing کراچی کے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کراچی کے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کراچی ( ڈیسک ):بارش برسانے والا نیا مون سسٹم  شہر قائد میں برسنے کے لیے تیار محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے سے گرج چمک کے  ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی  

  محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  کراچی میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے جب کہ بارشوں کا  یہ سلسلہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

بارش برسانے والا مون سون کا نیا سسٹم کراچی میں دوسرا جبکہ پاکستان بھرمیں تیسرا سسٹم ہے تاہم پچھلے سسٹم کے مقابلے میں موجودہ سسٹم کا حجم کم ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.