You are currently viewing ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلا کے خلاف مودی حکومت کے ناکافی اقدامات کے باعث انسان دوبارہ وائرس کے رحم وکرم پر ہیں، چوہدری فواد حسین

ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلا کے خلاف مودی حکومت کے ناکافی اقدامات کے باعث انسان دوبارہ وائرس کے رحم وکرم پر ہیں، چوہدری فواد حسین

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:31/07/2021 14:59
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلا کے خلاف مودی حکومت کے ناکافی اقدامات کے باعث انسان دوبارہ وائرس کے رحم وکرم پر ہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب بنی نوع انسان کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب تھا، بھارت کی شدت پسند حکومت کے اقدامات ایک بار پھر ہمیں بیچ منجدھار لے آئے ہیں۔ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلا کے خلاف مودی حکومت کے ناکافی اقدامات کے باعث انسان دوبارہ وائرس کے رحم وکرم پر ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.