You are currently viewing ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

اسلام آباد(ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے چینی کمپنی کی تیار کردہ سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈریپ کی اجازت کے بعد نیشنل امیونائزیشن منیجمنٹ سسٹم (نمز) میں رجسٹرڈ 60 سال سے زائد عمر کے تمام ہیلتھ کیئر ورکرز مجاز کووڈویکسین سنٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.