اسلام آباد(ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔