You are currently viewing پی ڈی ایم  کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے،فواد چوہدری

پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم  کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  ٹوئٹ  کر تے ہوئے وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری  کا کہنا ہےکہ کوئی  شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے،شبہ نہیں لوگوں کی امیدوں کیلئے بڑے فیصلے ضروری لیکن ہزار خامیاں ہوں کیا یہ ملک شریف/زرداری یا ان کے بچوں کے حوالےکر سکتے ہیں؟عمران خان کے قد کا ایک آدمی بھی ہے اپوزیشن کے پاس؟ PDM کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.