You are currently viewing پی ڈی ایم دھرنا، رجسٹرار سپریم کورٹ کا سکیورٹی سے متعلق اجلاس طلب

پی ڈی ایم دھرنا، رجسٹرار سپریم کورٹ کا سکیورٹی سے متعلق اجلاس طلب

اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے دھرنے کے اعلان کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ نے سکیورٹی سے متعلق اجلاس بلا لیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، اے آئی جی اسپیشل برانچ اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا۔
پیر کو سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نظر ثانی درخواست سماعت کرے گا جبکہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی کال دے رکھی ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.