You are currently viewing پیرس کی خاتون میئر نے ”ایکس“ کو عالمی فضلے کا گٹر قرار دیدیا

پیرس کی خاتون میئر نے ”ایکس“ کو عالمی فضلے کا گٹر قرار دیدیا

پیرس (نیوز ڈیسک) پیرس کی میئر این ہداگلو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ”ایکس کو بین الاقوامی فضلے کی نکاسی قرار دیا ہے۔
این ہداگلو پرکو ”ایکس“ کے صارفین کی جانب سے شہر میں موجود گندگی، سکیورٹی کی صورتحال اور فرنچ پولی نیسیا کے جرائز میں اپنے تفریحی دوروں پر تنقید کا سامنا تھا۔
اپنے طویل پیغام میں ”ایکس“ پرالزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں ”ایکس“ ہماری جمہوریتوں کےلیے وسیع پیمانے پر تباہی کا ہتھیار بن گیا ہے۔
64 سالہ سوشلسٹ لیڈر جو 2022 کے صدارتی انتخاب میں ناکام ہوگئی تھی اس نے یہ الزامات فرانسیسی اخبار لی موند میں اپنے ایک مضمون میں بھی عائد کیے ہیں۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7