You are currently viewing پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو، ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دبا اس پرانی روش کا تسلسل ہے، چوہدری فواد حسین

پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو، ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دبا اس پرانی روش کا تسلسل ہے، چوہدری فواد حسین

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:31/07/2021 16:12
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو، ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دبا اس پرانی روش کا تسلسل ہے۔

ہم ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کی جدوجہد کو ایسے اقدامات سے نقصان نہیں فائدہ ہی ہو گا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.